Idreesia Online Bunyadi Wazif

خدا رسول سے محبت کا عہد

جو چاھتے ہیں کہ اُن پرخدا کا خاص کرم ہوتو وہ اِن وظائف کوخلوص نیت، شوق، لگن اوربغیر ناغہ کے پڑھیں۔ "حدیث شریف کے مفہوم میں ہے کہ اللہ تعالٰی کو وہ عمل پسند ہےجس میں ناغہ نہ ہو بھلے مختصر ہو"۔ جو اللہ تعالٰی اور رسول پاک سے وفا کریں گے اپنے تمام معاملات میں معجزات دیکھیں گے (ان شاء اللہ) دنیا آخرت میں نبی کریم کی ضمانت کفالت میں رہیں گے۔ عشق رسول میں بہت تیزی ہو گی۔ رزق بارش کی طرح برسے گا، ناممکن مشکلات بھی ان شاء اللہ حل ہو جائیں گی۔
عہد کے بعد اپنے قوائف بھجیں۔

عہد کے بعد اپنے قوائف بھجیں

Send details after Ehad Mubarak